پیر طریقت رہبر شریعت حضرت علامہ مولانا شیخ الحدیث والتفسیر قاری محمد یونس محمدی سیفی دامت برکاتہم العالیہ آستانہ عالیہ محمدیہ سیفیہ شرقپور شریف جامعہ نبویہ حفظ القرآن طلبہ وطالبات
"ہمارا چینل قرآن وسنت کی اشاعت کے لیے بنایا گیا ہے۔اس میں قرآن مجید ،حدیث نبوی صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم ،تصوف اور اسلامی تعلیمات سے متعلق ویڈیوز فراہم کرتا ہے۔ ہم روزانہ اسلامی موضوعات پر ویڈیوز اپلوڈ کرتے ہیں تاکہ آپ کو دین اور دنیا کے بارے میں بہترین معلومات فراہم کر سکیں۔ اس چینل پر آپ کو قرآن، احادیث، دینی سوالات، اور زندگی کے اہم اسباق ملیں گے۔ ہمارے چینل کو سبسکرائب کریں اور نوٹیفیکیشن کے لیے بیل آئیکن دبائیں تاکہ آپ کو ہماری تازہ ترین ویڈیوز کا نوٹیفکیشن مل سکے۔
ہماری ویڈیو دیکھنے کے لیے اس لنک پر کلک کریں
"youtube.com/@PeerYounasSaifi