اسلام وعلیکم آپ سب دوست کیسے ہیں امید کرتا ہوں خیریت سے ہونگے دوستوں میرا نام محمد ابراہیم ہے اور میرا تعلق سکھر سندھ سے ہیں اس چینل میں آپ علماء کرام کے بیان کے اسٹیٹس اور نعت اور نظم وغیرہ کے کے لیے بنایا گیا ہے اور دوستوں ہمارے چینل کو ضرور سبسکرائب کریں شکریہ