اس چینل کے ذریعے احقر سید فضیل احمد ناصری کے تحریر کردہ مختلف سلگتے موضوعات پر مضامین بصورتِ ویڈیو عام کیے جاتے ہیں، ضروری عنوانات پر تقریریں نشر کی جاتی ہیں، اسی طرح حالاتِ حاضرہ پر لکھے گئے اشعار بھی شائع کیے جاتے ہیں۔ ان ساری چیزوں کی تحصیل کے لیے آپ اس چینل کو سبسکرائب فرما لیں اور نوٹیفکیشن کے لیے بیل آئیکن کو آن کر لیں۔
فیس بک، انسٹا گرام اور ٹوئٹر پر بھی آپ احقر کی تحریرات ملاحظہ فرما سکتے ہیں۔ ان سائٹوں کو بھی فالو کر لیں۔
Facebook page: Maulana Fuzail Ahmed Nasiri SB
instagram: fuzailnasiri
Twitter: @FuzailNasiri
Email: fuzailahmadnasiri@gmail.com