بسم الله الرحمن الرحيم
شمعِ تصوّف یوٹیوب چینل، تلاوت قرآن پاک، حمد ونعت، قصیدہ و منقبت، مدح، وعظ ونصیحت، سبق آموز واقعات اور دین اسلام کے احکامات و تعلیمات کے فروغ کیلئے بنایا ہے لہٰذا آئیں تفرقہ بازی سے اجتناب کرتے ہوئے ھمارے ساتھ دیں۔
اللّٰہ ربّ العزّت سے دعا ہے کہ ہمیں شیطان مردود کے شر سے محفوظ رکھیں اور دین اور دنیا میں کامیابی حاصل کرنے کیلئے دین اسلام کے احکامات پر عمل پیرا ہونے کی توفیق عطا فرمائیں۔
آمین ثم آمین