in the future - u will be able to do some more stuff here,,,!! like pat catgirl- i mean um yeah... for now u can only see others's posts :c
الحَمدُللهِ الَّذی خَلَقَ الحُسَین علیهالسلام❤
جشنِ ولادت باسعادت *حضرت آقا و مولا حضرت امام حسین ابن علی* علیہ السلام تمام مومنین و مومنات کو بہت بہت مبارک ہو♥
#yahussain
3 - 0
بی بی زینب (سلام اللہ علیہا) کی ولادت باسعادت کے موقع پر آپ کو دلی مبارکباد!
یہ مبارک دن ہمیں حضرت زینبؑ کی بے مثال صبر، شجاعت اور استقامت کی یاد دلاتا ہے۔ آپؑ نے کربلا کے بعد حق و باطل کے معرکے میں جس جرات و بصیرت کا مظاہرہ کیا، وہ رہتی دنیا تک ایک مثال رہے گا۔
اللہ تعالیٰ ہمیں ان کے نقش قدم پر چلنے کی توفیق عطا فرمائے اور ان کی سیرتِ پاک سے درسِ استقامت، صبر اور حق کی حمایت کا جذبہ نصیب کرے۔ آمین!
ولادتِ باسعادت مبارک ہو!
3 - 0
*إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعون*
*ماہِ جمادی الثانی کا 🌙 نظر آگیا*
*ھاے مظلومہ کائنات 😭💔*
*بِنتِ پیغمبرؐ کی شہادت کا چاند طلوع ہو گیا💔*
*حسنينؑ کی یتیمی کا چاند نمودار*
5 - 2
Join us on a spiritual journey, exploring the significance, stories, and spirituality of unique Islamic sites."
روحانی مسافر کے سفر میں ہمارے ساتھ رہیں اور منفرد اسلامی مقامات کی اہمیت، کہانیاں، اور روحانیت کو دریافت کریں۔"