السلام علیکم ورحمۃاللہ وبرکاتہ
آپ کا ہمارے یوٹیوب چینل میں دل کی گہرائیوں سے استقبال ہے آپ ہمارے ساتھ مل کر ہمارا تعاؤن کیجئے
یہ چینل حق کی آواز کو بلند کرنے کےلئے اور اسلام کا دفاع و ختم نبوّت (محمد مصطفیٰ ﷺ ) اور خلفائے راشدین (ابوبکر صدیقؓ عمر فاروق ؓ عثمان غنیؓ علی مرتضیٰؓ ) کا دفاع کرنے کےلئے بنایا گیا ہے
لہذا ہمارے اس چینل (حذیفہ ندوی) کو سبسکرائب کیجئے لائک شیئر کمینٹ کر کے ہمارا ساتھ دیں
نیز کمینٹ میں مشورہ بھی دے سکتے ہیں اور موضوع کی بھی رہنمائی فرمائیں و سوال بھی کر سکتے ہیں انشاءاللہ سوال کے جواب کے ساتھ ساتھ موضوع کا بھی خیال رکھا جاۓ گا
فقط والسلام