بیوٹی آف قرآن چینل ایک ایسا چینل ہے جو قرآن پاک کی تعلیمات تفسیر اور ترجمہ کو پھیلانے کے لیے وقف ہے۔ یہ چینل ان لوگوں کے لیے خصوصاً مفید ہے جو قرآن پاک کو سمجھنا چاہتے ہیں اور اپنی زندگی میں قرآن پاک کی تعلیمات کو لاگو کرنا چاہتے ہیں۔۔
بیوٹی اف قرآن چینل پر قرآن پاک کی تلاوت ترجمہ تفسیر اور مختلف دیگر موضوعات پر ویڈیوز اور مواد شائع کیے جاتے ہیں۔ یہ چینل قرآن پاک کی سمجھ کو بڑھانے اور مسلمانوں کو اپنی زندگی میں قرآن پاک کی تعلیمات کو لاگو کرنے میں مدد فراہم کرتا ہے۔ بیوٹی آف قرآن چینل کے مواد میں شامل ہیں:
قرآن پاک کی تلاوت اور ترجمہ
قرآن پاک کی تفسیر اور تشریح
اسلامی تعلیمات اور احادیث
اسلامی تاریخ اور ثقافت
قرآن پاک کی تعلیمات پر مبنی لیکچرز
تو دیر کس بات کی آئیں اپنے وقت کو قیمتی بنائیں اور اور دنیا اور آخرت کی بھلائیاں سمیٹیں۔