زیشان ناصر کون ہیں 🤔 ریڈیو سنتے ہوئے آگر آپکی ایک آ نکھ ہنس رہی ہو اور ایک نم ہو تو سمجھ لیں آپ ذیشان ناصر کو سن رہے ہیں 😌 🤭 زیشان ناصر میں آپ کو ایک صوفی کا چہرہ بھی نظر آئے گا ۔جن کو سن کر آپ کو لگے گا کے کوئی اللّٰہ کا پیارا ہے جو آپ کو آپ کی ہر مشکل کا حل بتانے کے لئے بھیجا گیا ہے جن کی باتیں آپ کو پر سکون کریں گی😇اگر آپ مایوس ہیں تو آپ کو اس کیفیت سے باہر لائیں گی 🙂 زیشان ناصر ہمارے لیے ایک استاد ہیں۔۔۔جن کو سن کے ہم اپنے اللّٰہ کے محبوب نبی ص کے قریب ہوئے ہیں اور سب سے بڑھ کے اہل بیت سے محبت کا حق کیسے ادا کیا جاتا ہے۔۔یہ بھی انہی سے سیکھا ہے ♥️ ہمارے پیارے نبی ص اور ان کی اولاد سے محبت ہمارے ایمان کا حصہ ہے 💯 زیشان ناصر کی آواز ایک ایسی آواز ہے جن کو سننے کے لئے ہماری سماعتیں ہر وقت تیار رہتی ہیں 👂۔۔۔زیشان ناصر ایک مضبوط شخصیت کے مالک ہیں ایک ایسی شخصیت جو زندگی کے ہر پہلو پے اپنی گہری نظر رکھتے ہیں 👀۔۔۔جس درد اور محبت سے شو کرتے ہیں ہم نے ایسا RJ نہیں دیکھا 🙂۔۔۔زیشان ناصر اور ان کے زیشانینز کا رشتہ اتنا پیارا ہے کے وہ Fans کو بلکل اپنے بچوں کی طرح سمجھا دیتے ہیں 😍😘