بہارِ نو ایک ادبی تنظیم ہے جو گزشتہ چھ سالوں سے معیاری ادب کے فروغ کے لیے کوشاں ہے۔ بہار نو اب تک کئی کامیاب تقاریب منعقد کروا چکی ہے جن میں مختلف کتابوں کی تقاریبِ رونمائی، ادبی و تنقیدی نشستیں اور مشاعرے شامل ہیں۔ آپ اس وقت بہار نو کے آفیشل چینل پر موجود ہیں جہاں بہار نو کی تمام سرگرمیاں شیئر کی جاتی ہیں۔
انفارمیشن سیکرٹری : اویس انجم