in the future - u will be able to do some more stuff here,,,!! like pat catgirl- i mean um yeah... for now u can only see others's posts :c
ڈاکٹرمریض سے آپ کو بھوک لگتی ہے
مریض نہیں
ڈاکٹر تو پھر آپ شام کا کھانا میری طرف بجھوا دیا کریں
4 - 1
میرے سبسکرایبرز اللہ ناں کرے آپ بیمار ہوں لیکن آگر آپ کو بلڈ ٹیسٹ کروانا پڑے تو آپ ہماری ayzal lab مین براانچ مولانا ظفر علی روڈ نزدیک جناح ہاسپٹل پر یاں پھر ان ہاسپٹل میں کہیں بھی سیمپل دے کے مجھے انفارم کر دیں آپ کو بہت سپیشل ڈسکاؤنٹ دیا جائے گا
7 - 2
ڈوبنا پانی میں گرنے کا نام نہیں ہے۔
کوئی بھی مچھلی کو غرق شدہ نہیں کہتا، لیکن وہ ہوا میں ڈوب جاتی ہے...
ڈوبنا وہ ہے جب تم ایسی جگہ جا گرو جو تمہارے لیے نہ ہو ♥
5 - 1
my name is Dr faraz iqbal I m registerd pharmacist
i made videos on medicines and general health
hope my videos ll be helpful for all
For contact
drfarazshah@gmail.com
03338417623