Here we will try to Publish Knowledgeable content which will increase your knowledge and Eeman InshaAllah...
Channel is for the Voice of Brother Akbar Azad SB
Here we will try to Present Ullma and society reviews in the Light of Islam,Quran,Sunnah,Ahlebait , Ashab,Aslaf,Ullma and Muslim Ummah
Subscribe & Share to support voice of Haq
.......
اس چینل پر کوشش کی جائے گی کہ قرآن سنت اہل بیت اصحاب اسلاف اور مسلمان امت سے متعلق علمی اور ایمان میں اضافہ کرنے والی ویڈیوز شیئر کی جائیں گی اور اس مقصد کے لئے برادر اکبر آزاد صاحب کی ویڈیوز اپلوڈ کی جائیں گیں جنہیں آپ پہلے دیگر چینلز پر ملاحظہ کرتے رہے ہیں اب وہ کوشش کریں گے کہ اس چینل پر زیادہ سے زیادہ وقت دیں۔۔۔دین کی دعوت میں ہمارا ساتھ دیں چینل سبسکرائب کریں اور بیل دبائیں اور زیادہ سے زیادہ شیئر کریں۔۔۔جزاکم اللہ خیر۔۔۔۔۔۔والسلام
Subscribe & Share to support voice of Haq
Channel content::Urdu-Hindi