دوستو قصہ کہانی کے منفرد پلیٹ فارم کُوک پر آپ کو خوش آمدید۔ کوک کا مطلب دور سے پکاری گئی آواز ہے۔ اس چینل پر آپ دور سے آتی ہوئی کچھ صدائیں سن سکیں گے جو آپ کی روح اور مزاج کو تازہ کریں گی۔
اس چینل پر آپ سن سکیں گے عالمی ادب کی جدید اور پرانی دلچسپ اور سبق آموز کہانیاں انتہائی دلچسپ اور منفرد انداز میں۔
اس چینل کو بنانے کا مقصد کہانی کی لذت کو قائم رکھنا اور ان لوگوں تک کہانی کو پہنچانا ہے جو کسی بھی وجہ سے کتاب نہیں پڑھ سکے۔
اس چینل پر آپ کو علاقائی اور عالمی ادب کے شاہکار قصے اور کہانیاں سنائی جائیں گی اور مشہور لکھنے والوں اور عظیم لوگوں کے اقوال بھی سنائے جائیں گے۔
یہ چینل ایک انتہائی خوشگوار انداز میں کہانی کی روایت کو زندہ کرنے کی ایک کوشش ہے۔
اگر آپ کو چینل کا مواد پسند آئے تو سبسکرائب کر لیں اور دوسروں کے ساتھ بھی شئیر کریں۔
بہت محبت، بہت شکریہ