آپ تمام ناظرین کا دارالعلوم محمدیہ مہوں میوات کے آفیشل چنیل پر استقبال ہے
جامعہ کا یہ چینل 10 اکتوبر 2023 کو بنایا گیا ہے اس سے پہلے جامعہ سے متعلق ویڈیوز آپ کو محمد زید مہوں یوٹیوب چینل پر ملتی رہی ہیں لیکن اب انشاءاللہ جامعہ کی تمام ویڈیوز اس چینل پر دیکھنے کو ملیں گی آپ تمام سے درخواست ہے کے اس چینل کو سبسکرائب کر لیں اور گھنٹی والے نشان كو بھی دبائے
ایڈیٹر محمد زید مہوں
CONTACT WATSAPP NUMBER//(7056815309)
ADDRESS DARUL ULOOM MOHAMMDIYA NEAR KALA KHERA VILL. MAHUN CHOPRA TAHSIL F. P. ZHIRKA DIST. NUH.MEWAT.
@MDJAIDMAHUN