in the future - u will be able to do some more stuff here,,,!! like pat catgirl- i mean um yeah... for now u can only see others's posts :c
*ہزار جان اس مسکراہٹ پر قربان
یہ مسکراہٹ ہی باطل کے لیے کسی خنجر سے کم نہیں، مومنو! لاتحزن ان اللہ معنا "گھبراؤ نہیں یقیناً اللہ کی مدد ہمارے ساتھ ہی ہے*
کیا خوبصورت منظر ہوگا جب داعئ اسلام کو بلایا جاییگا اور پوچھا جاییگا کس جرم کی سزا تجھے دنیا میں ملی تھی
داعی کہے گا میں نے حق کی تبلیغ کی تھی تیرے کلام اور تیرے نبی کی سنتوں کو بیان کیا تھا تیرے نبی کی جفاکشی، انکی قربانیوں، مصایب و آلام، تیرے نبی کا امت سے تعلق، قلق و کرب، انکی رحمت و رافت کا ذکر کیا تھا تو یہ تیرے بندے دامن اسلام میں چلے آئے تھے میں نے کوئ فورس، کوئ تشدد کوئ دنیاوی لالچ انھیں نہیں دیا تھا مگر اے میرے رب تیرے دین میں کشش ہی ایسی تھی کہ یہ لوگ کھینچے چلے آئے تھے.
رب پوچھے گا کیا تجھے دنیا کی کوئ لالچ تھی
داعی کہے گا اے میرے رب لالچ تو کیا ہوتی جس ملک کا میں باشندہ تھا وہاں کے حکمراں ظالم و جابر تھے ان سے مجھے کیا طمع ہوسکتی تھی بلکہ ہر لمحہ میرا پاوں انگاروں پر رہتا تھا.
رب کہے گا فرشتو جاو اور ان داعیان اسلام کا جنت میں استقبال کرو
اور میرے نبی ان داعیان اسلام سے معانقہ و مصافحہ کرینگے مبارکبادیاں پیش کرینگے.
کتنا خوبصورت منظر ہوگا.
قسم خدا کی تم تمنا کروگے کہ کاش دین کے لئے اور قربانیاں دی ہوتی
یقینا یہ سودا نفع کا سودا ہے.
343 - 15
Assalamu Alaikum
I Am Salim Thanvi
"AL HAQ" Channel Is Created Only For Reform Society & Showing Only Truth Please Stay Here And Subscribe This Channel With 🔔 Bell Icon Thanks!
Here You Can Learn Quran with Tajweed In Ur