Channel Avatar

⚜️ ZMK WRITES ⚜️ @UC5Evp1IasarvIURuiBJfx0A@youtube.com

19K subscribers - no pronouns :c

Assalam -u- Alaikum 💫 بنائی کیا خدا نے روشن صورت محمد ک


About


Assalam -u- Alaikum 💫


بنائی کیا خدا نے روشن صورت محمد کی💖
ہوئے عاشق وہ جس نے دیکھ لی صورت محمد کی💕
کمالے حسن یوسف پر فقط عاشق زلیخاں تھی 🍁🍁
خدا خود جس پہ عاشق ہے وہ صورت محمد کی❤️
مسلمانوں کو جب جنت کے دروازے پہ روکیں گے🤚
حکم ہوگا جانے دو یہ امت ہے محمد کی🌺🪴

💫 سبحان اللّٰہ 💫