Channel Avatar

Moiz Ali - Vlogs @UC4nDQzuWbKXlCSTAR0Cvg2A@youtube.com

19K subscribers - no pronouns :c

اسلام علیکم! Welcome to My Channel. I am Moiez Ali. I make


About

اسلام علیکم!
Welcome to My Channel. I am Moiez Ali. I make Shopping vlogs for you!. Please subscribe to my channel and enjoy my Content 😇
میں بازار میں موجود دکانداروں کے پاس موجود نئی ورائٹی کی ویڈیوز آپکے لئے بناتا ہوں۔ تاکہ آپ گھر بیٹھے راولپنڈی/اسلام آباد کے دکانداروں سے خریداری کرسکیں۔
ہر ویڈیو میں ورائٹی دکھائی جاتی ہے اور ساتھ میں دکان کا پتہ اور واٹس ایپ
(Whatsapp)
نمبر بھی دیا جاتا ہے۔
کچھ بھی پسند آنے کی صورت میں سکرین شاٹ
(Screenshoot)
لیں اور دکاندار سے اپنا آڈر
Whatsapp
پر بُک کروائیں۔
مDescription
میں بھی Whatsapp
نمبر لکھا ہوگا۔ یا سکرین پر بھی اوپر نظر آرہا ہوگا۔
بہت شکریہ!

A Business Marketing Project by - Riwayat Dresses -
For more Details Whatsapp:
Abdul Moiz Ali
0312 5888165