Channel Avatar

AL-FAUZ-UL-AZEEM @UC4NJcD7miN6bIM8s7cXQsdw@youtube.com

1.1K subscribers - no pronouns :c

بسم اللہ الرحمن الرحیم السلام علیکم ورحمۃاللہ وبرکۃ، میر


About

بسم اللہ الرحمن الرحیم
السلام علیکم ورحمۃاللہ وبرکۃ،
میرا نام فیضان اختر ہے۔ ہمارا مقصد بہت بڑا ہے اور وقت تھوڑا ہے۔ ہم نے اس دنیا میں دین اسلام کا علم سیکھنا ہے اور سب سے پہلے اپنی اور پھر پوری دنیا کی اصلاح کی کوشش کرنی ہے۔ان شاءاللہ۔ یہ ایک اسلامک یوٹیوب چینل ہے۔الحمدلللہ، میری کوشش ہےکہ آپ سب تک اسلام کو خالص قرآن و سنت کی روشنی میں پہنچاؤں۔ میں جو بھی کہوں گا، مکمل تحقیق کے بعد کہوں گا، ان شاءاللہ
اللہ سبحان و تعالٰی نے قرآن پاک میں فرمایا ہے:’’اور جس نے اللہ اور اس کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم کی اطاعت کی اس نے یقیناً بڑی کامیابی حاصل کی‘‘(سورۃ الاحزاب33،آیت نمبر71)ہمیں قرآن وحدیث کا مطالعہ کرنا چاہیے۔ ہمیں ہمیشہ اللہ سبحان وتعالیٰ اور اس کے رسول مقبول حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم کی اطاعت اورفرمانبرداری کرنی چاہیے۔
اگر میں اپنے جذبات میں کوئی غلطی کرتا ہوں تو میری اصلاح کرنا آپ کا فرض ہے۔اور اگر میری باتیں قرآن و سنت کے مطابق ہیں تو ان پر عمل کرنا آپ پر فرض ہے۔
کیونکہ ہمیں ہر حال میں اللہ اور اس کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم کی اطاعت کرنی ہے۔ جزاک اللہ خیرا۔ السلام علیکم۔
  ​