السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
یہ چینل بنانے کا مقصد جامعۃ الابرار نگینہ ضلع بجنور کے بارے میں آپ حضرات کو وقتاً فوقتاً مطلع کرتے رہنا ہے ، تاکہ آپ محبین کو آگاہی رہے کہ آپ کا محبوب ادارہ کس طرح سے امت کے معصوم نونہالوں کو مستقبل میں ایک اچھا انسان بن کر معاشرہ کو اچھا بنانے کیلئے تیار کررہا ہے ۔ آپ حضرات سے گزارش ہے کہ جامعہ سے محبت کا ثبوت دیتے رہیں جامعہ کا تعاون کرکے سوشل میڈیا کے ذریعہ سے ہو یا ڈونیشن کے ذریعہ ۔ اللہ تعالیٰ ہمیں اور آپ کو اپنے دین کی خدمت کے لیے قبول فرمائے آمین یارب العالمین ،
منجانب چینل ایڈمن
Mobile number 9411657726