ISLAM-E-NAAB
اس چینل کا مقصد ابلاغِ دین حق، اسلام ناب محمدی ہے جیسا کہ آپ واقف ہی ہیں کہ ذرائع ابلاغ کافی حد تک بڑھ چکا ہے آج مختلف ڈیجٹل ذرائع سے لوگوں تک دین اسلام پہونچ رہا ہے لیکن ایسی صورت حال کے ہوتے ہوئے بھی یہ ممکن ہے کہ لوگوں تک اسلام ناب محمدی جو کہ حقیقی اسلام ہے وہ نہ پہونچ سکے اور ایسے مسائل کی کہیں مثالیں بھی پڑی ہوئی ہے تو اسی اساسی کمی کو مدنظر رکھتے ہوئے ہم نے اس چینل کا آغاز کردیا ہے جہاں سے آپ یقیناً اسلام ناب محمدی سے نہ فقط آگاہ ہونگے بلکہ دین مبین اسلام کو اپنی عملی زندگیوں میں اپنانے کیلئے عازم بھی ہوجائے گے ۔
انشاءاللہ
This is our official YouTube Channel
[ SHIA IDEOLOGY].
Subscribe For New Updates