السلام علیکم !
اس چینل پر روزانہ سورہ رحمن کی تلاوت اپ لوڈ کی جاتی ہے۔ یہ تلاوت بہت خوبصورت آواز میں پڑھی جاتی ہے۔ قرآن کی اس تلاوت سے لوگوں کے دلوں کو بہت سکون ملتا ہے۔ اگر آپ کو بھی تلاوت قرآن سننے کا شوق ہے تو ہماری روزانہ تلاوت سننے کے لیے ہمارے چینل کو ضرور سبسکرائب کریں۔ تلاوت سب سے پہلے آپ تک پہنچانے کے لیے جزاک اللہ شکریہ۔
Subscribe to Channel_
Zimal Quran Recitation