٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭ سائنس کی دنیا ٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭
تعارف:۔
سوشل میڈیا کے جہاں دوسرے فوائد کو نہیں جھٹلایا جا سکتا وہیں قطعا اس بات سے بھی صرف نظر نہیں کیا جاسکتا کہ یہاں پر بڑی تعداد ان لوگوں کی بھی ہوتی ہے جو یہاں پر سیکھنے/جاننے کے لیئے تشریف لاتے ہیں اور تقریبا تمام ہی سوشل میڈیا سے جڑے افراد دوسرے احباب سے سیکھتے ہیں۔
اور اسی مقصد کو ذہن میں رکھتے ہوئے کچھ عرصہ پہلے یہ پبلک گروپ (سائنس کی دنیا) تشکیل دیا گیا ہے۔ کہ علم سے بڑھ کر اس دنیا میں کوئی قیمتی چیز نہیں اور علم کا حاصل کیا جانا تو نہایت ہی سعادت کی بات ہے۔
ہمارا مشن پاکستان میں خالص سائنس کی تعلیم کو عام کرنا ہے تا کہ ہمارے ہاں سے بھی بین الاقوامی سطح کے سائنس دان نکلیں
علم کی اس شمع سے کئی چراغ روشن ہوسکتے ہیں اس مقصد میں آپ کا ساتھ درکار ہے اپنے دوست و احباب کو سائنس کی دنیا پہ آنے کی دعوت دیں تاکہ ہمارے اس مشن کی تکمیل ہو شکریہ
سائنس کی دنیا فیس بک پیج
www.facebook.com/sciencekiduniyaa/
سائنس کی دنیا فیس بک گروپ
www.facebook.com/groups/ScienceKiDuniya/
سائنس کی دنیا ویب سائٹ
www.sciencekidunya.com/