I present the virtues and sufferings of Aal E Muhammad(AS)
True interesting
Historical
Instructive Events in short Documentary
Moral Stories
Plz Like Subscribe my channel "Syed Ali Raza Naqvi"
Spread Of Every Good Deed Is Charity
میرا نام سید علی رضا نقوی ھے اور والد محترم بانی امام بارگاہ عون و محمدالحاج سید علی شیر نقوی کربلائی دربار عالیہ حضرت نواب سید صدرالدین صدر جہاں( رح) کے گدی نشین اور نواب صاحب کی اولاد میں سےہیں
بادشاہ اکبر نے نواب صاحب کا امتحان لیا کہ وہ سید آل نبی ﷺ و اولاد امام علی(ع) ہیں کہ نہیں؟ نواب صاحب اللہ تعالیٰ کے فضل و کرم سےسرخرو ھوئےاکبر بادشاہ نے نواب صاحب کوصدر جہاں کا لقب عطا کیا اور نواب صاحب کی آخری آرام گاہ کے لیے شاندارمقبرہ تعمیر کروایا جو آج بھی لاھور کے علاقے بند روڈ قادر پورہ بازار کے عقب میں موجود ھے
اس چینل میں آل محمد(ع)کے فضائل و مصائب، سچے دلچسپ تاریخی اور سبق آموذ واقعات کو شارٹ ڈاکومینٹری میں بنا کر پیش کرتا ھوں آپ سے التماس ھے کہ ہمارے چینل "سید علی رضا نقوی" کو سبسکرائب کر دیں
"ہر نیکی کی بات پھیلانا صدقہ جاریہ ھے"جزاک اللہ