زھرہ آن لائن اکیڈمی ایک انٹرنیٹ تعلیمی ادارہ ہے جس میں آپ با آسانی گھر بیٹھے واٹس ایپ کے ذریعے تعلیم حاصل کر سکتے۔
زھراہ آن لائن اکیڈمی کی جانب سے حالاتِ حاضرہ اور معاشرے کی ضرورت کو مدِ نظر رکھتے ہوئے دینی و دنیاوی کورسسز کروائے جاتے ہیں۔
کورسسز موضوع
1:- بنیادی اہلِ تشیع عقائد
توحید، عدل،نبوت،امامت،قیامت
2: تجویدِ قران (مکمل تجوید و قرأت کے قوائد)
3:- تفسیرِ قران
4:-انگلش اسپیکنگ کورس
5:-فارسی بول چال کورس
اور دیگر کورسسز وغیرہ..
حال ہی میں اکیڈمی کی جانب سے فارسی اور انگلش کورس شروع کیا گیا ہے۔۔ جو کہ کامیابی سے جاری ہے۔۔
اگر آپ ھمارے بہترین تعلیمی نظام سے مستفید ہونا چاہتے ہیں تو رابطہ فرمائیے۔۔
صرف خواہشمند خواتین و حضرات مزید تفصیلات کے لئے رابطہ فرمائیں۔